دعا پر اجرت لینا حرام ہے

*دعا پر اجرت لینا حرام ہے* 
کسی سے یہ کہنا کہ تو مجھے رقم دے میں تیرے لۓ دعا کرتا ہوں جائز نہیں 

اعلیٰ حضرت فرماتے ہیں
*خالی دعا پر اجرت ٹھرالینا بوجوہ حرام ہے ، اور وہ روپے کہ اسے ملے محض حرام ہے،* *ان کا لینا دینا سب حرام ہوا  *اس پر فرض ہے* *کہ وہ روپے* 
*جس سے لیے ہیں اس کو واپس کر دے*

فتاوی رضویہ جلد 19 صفحہ 504